Instaforex web trader InstaForex
Web Trader
Trade now
close

تجارتی اکاؤنٹ

یہاں آپ اپنا تجارتی اکاؤنٹ کھلوا سکتے ہیں اور کسی بھی موجودہ اکاؤنٹ میں رقم جمع کروا سکتے ہیں یا نکلوا سکتے ہیں

کسی بھی اکاؤنٹ میں رقم جمع کروانے یا نکلوانے کے لئے کسی ایک چیز کا انتحاب کیا جائے۔جب آپ اس حصہ میں پہنچے گے تو آپ کو ایک محفوظ حصہ کی جانب منتقل کر دیا جائے گا جہاں آپ اپنی مطلوبہ رقم کا لین دین کر سکیں گے۔

تجارتی اکاؤنٹ کی سیٹنگ تبدیل کرنے کے لئے جیسے کہ لیوریج سائز ’ذاتی معلومات ’فون پاس ورڈ’اور پن کو ڈ وغیرہ براہ کرم تینیکی شعبہ سے بذریعہ ای۔میل رابطہ کریں ۔ support@instaforex.com.

اگر آپ کے ذہن میں کو ئی سوال ہے تو آپ براہ کرم بلا ہچکچاہٹ شعبہ کسٹمر سروس سے رابطہ کر یں۔

  • اکاونٹ کھولیں
  • رقم جمع کروائیں
  • رقم نکلوائیں
  • بونس حاصل کرنا